چیف انجینئر پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپرومنٹ انوسٹمنٹ پروگرام PICIIP شیخ طاہر کی زیر صدارت سیالکوٹ کے پراجیکٹس کی پیش رفت اور جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کے لیے اجلاس

منعقد ہوا۔اجلاس میں منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے ساتھ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف انجینئر شیخ طاہر لوکل گورنمنٹ سروس انجینئرنگ فنکشنل یونٹ کے سینئر آفیسر کے طور پر ایم سی ایل سمیت مختلف بلدیاتی اداروں اہم ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔





