سندھ کابینہ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز منعقد ہوا اجلاس میں وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، وزیر محنت سعید غنی ، وزیر داخلہ ضیاء لنجار نے شرکت کی اجلاس میں صوبے کی مالی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جاٸزہ لیا گیا کابینہ کی فنانس کمیٹی نے متعدد ترقیاتی اور نان ترقیاتی اسکیموں کے لیے فنڈز کی منظوری دی گٸ ، یونیورسٹی اینڈ بورڈز کی نان اے ڈی پی اسکیم کے لیے 25 فیصد فنڈز کی منظوری،سینٹ سیور چرچ سکھر اور تھامس کیتھڈرل چرچ حیدرآباد کے منصوبے کے لیے 219 ملین روپے کا 25 فیصد منظور، کابینہ کی فنانس کمیٹی نے 7ویں کراچی لٹریچر فیسٹیول کے انعقاد کی منظوری دے دی، سندھ آرکاٸیوز کے آٶٹ ساٸیڈ بجٹ کے لیے 100 ملین روپے کی منظوری،تعلقہ سعیدآباد ضلع مٹیاری میں 3کلو میٹر لنک روڈ بیگو کاکا کی منظوری، ہوم ڈپارٹمنٹ میں گاڑیوں کی خریداری اور دیگر امور کے لیے 102 ملین روپے کی منظوری،پلاننگ اینڈ ڈولیپمنٹ کے لیے 22 ملین روپے میں سے نصف فنڈ کی منظوری،سندھ لوکل گورنمنٹ ہاوسنگ و ٹاٶن پلاننگ کے افسران کی ٹریننگ پروگرام کی منظوری، ڈسٹرکٹ سجاول کی اے ڈی پی اسکیم 2024_25 کے لیے 162 ملین روپے کی منظوری،سری گھاٹ واری دربار شکارپور کی اے ڈی پی اسکیم کی منظوری اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ افسران کی ٹریننگ لازمی ہونا چاہیئے تربیت کے نام پر خانہ پوری برداشت نہیں کی جاۓ گی عوامی خدمت کے لیے افسران کی معیاری ٹریننگ ضروری ہے
Read Next
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے چیئرمین نیب کی ملاقات، واگذار زمین صوبائی حکومت کے حوالے*
2 دن ago
سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے فنانس کا اہم اجلاس وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی صدارت میں منعقد،متعدد منصوبوں کی منظوری
2 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کی امداد اور بحالی کا جامع پیکج منظور
3 دن ago
میئر ایڈووکیٹ انور علی لہر صاحب کی زیرِ صدارت میونسپل کارپوریشن لاڑکانہ کا عام روایتی اجلاس
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 6.135 ارب روپے سے تعمیر شدہ کورنگی کاز وے پل کا افتتاح کردیا*
Related Articles
حضرت لال شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ کے7 سے9 فروری 2026 تک جاری رہنے والے سہ روزہ عرس مبارک کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ
6 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ کا سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان،تمام امدادی اداروں کو ایک ہی کمان میں دینے کا فیصلہ
6 دن ago




