وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاٶن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پورے کراچی میں انفرااسٹریکچر کی بہتری کے لیے منصوبے شروع کیے جارہے ہیں۔ منصوبوں کی تکمیل سے شہر میں بہت بہتری آئے گی۔ منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔ چیٸرمین بلاول بھٹو ترقیاتی منصوبوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں یہ بات انہوں نے کورنگی ٹاٶن میونسپل کارپوریشن اور نادرا کے درمیان معاہدے کی تقریب کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی تقریب میں وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی نجمی عالم،علی راشد،چیٸرمین ٹی ایم سی کورنگی،ڈی جی نادرا سمیت دیگر افراد نے شرکت کی ناصر شاہ نے کہا کہ ٹی ایم سی کورنگی اور نادرا کے درمیان معاہدے سے لاکھوں افراد استعفادہ حاصل کرینگے تقریب میں جماعت اسلامی،جےیو آٸ،ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں کے نماٸندوں کی شرکت خوش آٸند ہے انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مل کر کراچی کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت انڈس اہسپتال کو سالانہ اربوں روپے کی گرانٹ دیتی ہے سب سے ذیادہ کورنگی کے عوام انڈس اہسپتال سے استعفادہ حاصل کرتے ہیں ناصر شاہ نے کہا کہ خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کو سندھ میں مکمل پروٹوکول دیا گیا مگر پی ٹی آٸ نے سندھ کی مہمان نوازی کا ناجائز فاہدہ اٹھانے کی سازش کی وہ کراچی میں ایک اور 9مٸ کرنا چاہتے تھے جس کو صوباٸ حکومت نے اپنی دانشنمدی سے ناکام بنادیا
Read Next
5 گھنٹے ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عزیز آباد میں لال قلعہ پارک سمیت پانچ پارکس کا افتتاح کردیا۔
1 دن ago
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور چینی کمپنی کے درمیان تکنیکی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
2 دن ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی پانی کی فراہمی اور بلدیاتی اصلاحات پر جامع پریس کانفرنس
5 دن ago
بلدیہ عظمیٰ کراچی شہر بھر میں 418 سڑکوں کو 14 ارب روپے کی لاگت سے دوبارہ تعمیر کریگی
1 ہفتہ ago






