میونسپل کمشنر بلدیہ عظمٰی کراچی افضل زیدی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،سمیرا حسین کی تعیناتی

حکومت سندھ نے میونسپل کمشنر میٹروپولیٹن کارپوریشن کراچی سید محمد افضل زیدی کو او ایس ڈی بنا دیا ہے انھیں محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سمیرا حسین کو میونسپل کمشنر بلدیہ عظمٰی کراچی کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button