قطر کے کراچی میں متعین قونصل جنرل نائف شاہین آر ایم السلاطی نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے جمعہ کے روز ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔