*سید علی عباس بخاری بیرون ملک روانہ،ظفر عباس کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کا اضافی چارج دے دیا گیا*

چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد علی عباس بخاری بیرون ملک رخصت پر چلے گئے ہیں۔محکمہ بلدیات پنجاب نے میونسپل آفیسر ریگولیشنز ظفر عباس ایم سی فیصل آباد کو چیف آفیسر کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔سید علی عباس بخاری کی 20 روز کی رخصت منظور کی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button