کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے شہری میاں عبداللہ کی درخواست پر نوٹس لیتے اسسٹنٹ کمشنر واہگہ ٹاؤن کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کمشنر آفس کی جانب سے تحریری احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔درخواست گذار کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل واہگہ پر قبضہ گروپ کے ساتھ ملکر سائل کی نجی ہاؤسنگ سکیم توحید سٹی سوسائٹی موضع لکھو ڈئیر رنگ روڈ کی دیوار توڑنے اور غیر قانونی قبضہ کی کوشش کا الزام لگایا گیا ہے۔
Read Next
3 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی شیخوپورہ رانا عدیل تصور کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال شیخوپورہ کا دورہ.*
3 دن ago
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کریم داد چغتائی کی اپنے دفتر میں عوامی شکایات کی سماعت
3 دن ago
*ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیر صدارت پراپرٹی ٹربیونل اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس*
3 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا میو ہسپتال کا دورہ، آگ بجھانے والے آلات اور فائر ہائیڈرینٹس کی فعالیت کا جائزہ
4 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف وڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کا میو ہسپتال و چلڈرن ہسپتال کا دورہ*
Related Articles
*نبی آخر الزماں کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر معاشرے سے ظلم وزیادتی،ناانصافی بدامنی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے،کمشنرلاہور*
5 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف اور ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز نے بھاٹی چوک میلاد سبیل کیمپس سے شہریوں میں پانی،جوس اور مٹھائی تقسیم کی
5 دن ago
کمشنر و ڈی سی لاہور کی سبزہ زار عید میلادالنبی جلوس میں شرکت،زائرین میں کھانا اور پانی تقسیم
5 دن ago



