ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل ہیدیکی ایواسا کی سربراہی میں اسلام آباد میں وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات اور مختلف منصوبوں پر اجلاس،

این ایچ اے کے جاری و مجوزہ منصوبوں پر بریفنگ، اے ڈی بی مشن نے اسلام آباد میں ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025 کے انعقاد کو سراہا، عبدالعلیم خان نے سیکرٹری مواصلات اور چیئرمین این ایچ اے کو اے ڈی بی سے باہم رابطوں کی ہدایات دیں۔