راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ریت،مٹی مافیا،غیر قانونی ہاؤسنگ سو سائیٹزکیخلاف آپریشن،ٹرالیاں آف لوڈ،دفاترسیل کر دیئے گئے۔آپریشن شعبہ انفورسٹمنٹ کی زیر نگرانی ہوا، ٹرالیاں، ایکسیویٹرمشین کارروائی کیلئے پولیس کے سپرد کر دی گئیں۔ بلکخے گاؤں میں مٹی نکالنے پر دو ایکسویٹرز، 1مشین قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی مکمل کی گئی۔روڈاانتظامیہ نے دوران آپریشن کے ایم سی اتفاق کو بند جبکہ متین اسٹیٹ کو دوبارہ سر بمہر کردیا۔انتظامیہ کے مطابق روڈا ایریا میں ریت، مٹی نکالنا غیرقانونی، ہاؤسنگ سوسائٹی کو بھی ریگولرائز کرانا ہوگا۔
Read Next
14 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،دو مسمار،چھ سربمہر
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا عزیز بھٹی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،6 جزوی مسمار، دو سربمہر
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا گرینڈ آپریشن، پرانا راوی پل سرکاری اراضی پر قبضہ واگزار کروا لیا۔
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا بی بی پاک دامن تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،سامان ضبط
4 دن ago
رنگ روڈ بھماں گاؤں سروس روڈ خستہ حالی کا شکار، شہری شدید پریشان، فوری مرمت کا مطالبہ
Related Articles
چیف آفیسر کلیم یوسف،ایم او آر بلدیہ عظمٰی لاہور جواد الحسن گوندل کا داتا دربار،رائے ونڈ فلڈ ریلیف کیمپ اور ہڈیارہ ڈرین کا دورہ
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،5 مسمار
7 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا شالیمار زون میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،تجاوز کنندگان کو بھاری جرمانے اورمقدمات بھی درج ہونگے،ایم او ریگولیشنز جواد الحسن گوندل
1 ہفتہ ago



