ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر، جنرل سیکرٹری علی اصغر خان، چیف آرگنائزر ائی ایس ایف پاکستان و پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک ،صوبائی تنظیم اراکین کے علاوہ، ریجنل اور ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے قائدین نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں 5 اگست کے جلسے کی کامیاب تیاریوں کے لیے تمام تنظیمی عہدیداروں اور اراکین کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ 5 اگست کا جلسہ ایک فیصلہ کن مرحلہ اور "سیمی فائنل” ہوگا، جبکہ آئندہ کے سیاسی لائحۂ عمل کا باقاعدہ اعلان قوم کے سامنے کیا جائے گا۔
Read Next
13 گھنٹے ago
نجکاری مزدوروں کا معاشی قتل ہے،حکومت مزدور تنظیموں سے مشاورت کرے۔پاکستان ورکرز فیڈریشن
17 گھنٹے ago
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کی فلاح و بہبود کے لئے 34 ارب روپے سے زائد کے 22 منصوبوں کی منظوری
4 دن ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا میں سروس ڈیلیوری کے حوالے سے اجلاس
5 دن ago
خیبرپختونخوا کے بلدياتی ملازمین اور پنشنرز کا اہم اور پرزور مطالبہ! 📢
5 دن ago
*ایبٹ آباد میں غیر قانونی تجاوزات ہٹانے پر وکلاء اور سرکاری ملازمین آمنے سامنے*
Related Articles
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت محکمہ توانائی و برقیات کے جاری منصوبوں اور اہم امور سے متعلق اجلاس
6 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت 57 ویں صوبائی کابینہ اجلاس،اہم فیصلے،خطاب
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
2 ہفتے ago
وزارتِ ریلوے،حکومتِ پاکستان اور حکومتِ خیبرپختونخوا کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط
2 ہفتے ago


