میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے حکم پر رین ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بلدیہ عظمٰی کراچی کے مطابق
شہریوں اور مکینوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین کی جاتی ہے۔ کے ایم سی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے گی اور اسے ترجیح دے گی اور اس کے مطابق صورتحال کو اپ ڈیٹ کرے گی۔ اپ ڈیٹس کے لیے برائے مہربانی KMC کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں۔