میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں نالوں کا دورہ کیا۔ زہری نالہ اور وارث شاہ نالہ کا معائنہ کرنے کے بعد میئر کراچی نے ہدایت کی کہ صفائی کے نظام کو مزید مؤثر اور مربوط بنایا جائے، تمام ٹیمیں ہر وقت کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں، میئر کراچی کے ہمراہ میونسپل کمشنر سید محمد افضل زیدی، سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز عبد الحنان بھٹو و دیگر افسران موجود تھے۔
Read Next
11 گھنٹے ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بینک سندھ پراپرٹی ٹیکس ماڈرنائزیشن اینڈ انہانسمنٹ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
24 گھنٹے ago
*سانحہ گل پلازہ کے 200 متاثرین میں 511.7 ملین روپے معاوضے کے چیک تقسیم*
1 دن ago
انجینئرڈ سینیٹری لینڈ فل سائٹ جام چاکرو کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ
2 دن ago
کریم آباد انڈر پاس کی سافٹ لانچنگ 30 اپریل کو کی جائے گی،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
3 دن ago





