گلگت بلتستان کی تمام این جی اوز کو سالانہ پراگریس اور آڈٹ رپورٹ 20 دنوں کے اندر جمع کرانے کی تاکید

گلگت. سیکریٹری سوشل ویلفیئر، پاپولیشن ویلفیئر، وومن ڈویلپمنٹ، ہیومن/چائلڈ رائٹس اور یوتھ افیئرز کےدفتر سے جاری مراسلہ کی روشنی میں گلگت بلتستان کی تمام این جی اوز/سوسائٹیز کو سالانہ پراگریس اوز آڈٹ رپورٹ 20 دنوں کے اندر جمع کرانے کی تاکید کی گئی ہے۔ رپورٹس جمع نہ کرنے کی صورت میں ان تمام این جی اوز/سوسائٹیز کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جواب دیں

Back to top button