ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے سندھ بھر کی مختلف اقلیتی برادریوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے ملاقات کی، وفد میں بشارت مسیح، اشوک شرما، سنیل شتروگن ایڈوکیٹ، پووان نیشنل کمیشن فارم ہیومن رائٹس اور دیگر بھی شامل تھے،ملاقات کے دوران وفد نے اقلیتی برادریوں کو درپیش مختلف مسائل اور ان کے حل سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، وفد نے اقلیتی برادریوں کے مسائل پر مؤثر عملدرآمد، تعلیمی اداروں میں مختص کوٹے کی فراہمی اور حقِ معلومات (آر ٹی آئی) سے متعلق مسائل کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود اور انہیں درپیش چیلنجز کے حل کے لیے مختلف تجاویز بھی پیش کی گئیں۔ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے وفد کے مؤقف کو غور سے سنا اور یقین دہانی کرائی کہ اقلیتی برادریوں کے جائز مسائل کو متعلقہ فورمز پر اٹھایا جائے گا اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام شہریوں کو بلاامتیاز مساوی حقوق اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا بلدیاتی قیادت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
Read Next
2 دن ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اورنگی ٹاؤن میں سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسزایمرجنسی آپریشنل بیس کا افتتاح کردیا۔
2 دن ago
بلدیاتی ادارے شہر میں کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں،ترجمان میئر کراچی کا اجلاس سے خطاب
6 دن ago
*میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے 35 سال بعد میر محمد بلوچ واٹر پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا*
7 دن ago
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کا شہر بھر میں مین ہولز کے لیے سیفٹی نیٹ منصوبے کا آغاز
1 ہفتہ ago
عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات کیلئے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جامع تیاریاں مکمل، کراچی بھر میں انتظامات کیلئے 20 کروڑ روپے مختص
Related Articles
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی ملاقات،تفصیلی بریفنگ
1 ہفتہ ago
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے 31 کروڑ روپے کے بقایاجات کے پنشن چیکس تقسیم کر دیئے، کے ایم سی پنشن کارڈ کا اعلان
1 ہفتہ ago
حماد اعوان شہید پارک شہریوں کو صاف، محفوظ اور خوشگوار ماحول فراہم کرنے کے عزم کا عملی اظہار ہے،ترجمان میئر کراچی
2 ہفتے ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی امجد حسین کو گلگت بلتستان کا وزیرِاعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد
2 ہفتے ago


