حکومت خیبر پختونخوا نے عوامی خدمات کی فراہمی میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے LTV/HTV ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے لرنر ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا ہے۔یہ سہولت خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ٹرانسپورٹ ڈائریکٹوریٹ اور ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ محکمہ کے انتظامی تعاون سے تیار کی ہے، اور اب یہ خدمت دستک موبائل ایپ پر دستیاب ہے۔
Read Next
54 منٹس ago
خیبرپختونخوا کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری!نادرا ای سہولت مراکز کے ذریعے زمین کے فرد کے اجراء کی منظوری
2 دن ago
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا نمائندگان سے گفتگو!
3 دن ago
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
5 دن ago
خیبرپختونخوا میں سکول سے باہر بچوں کی گھر گھر گنتی اور جامع سروے کیا جائے گا،متعلقہ محکموں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
5 دن ago
بھامالاہری پور،سیٹھی ہاؤس پشاور،بریکوٹ سوات اور گور گھٹری پشاور یونیسکو کی عالمی ورثہ کی عارضی فہرست میں شامل
Related Articles
خیبر پختونخوا کے آئینی و مالیاتی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وفاق کی یکطرفہ کٹوتی ناقابلِ قبول ہے,وزیراعلٰی محمد سہیل آفریدی
5 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سپین خاک،نوشہرہ میں پودا لگا کر میگا شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا
6 دن ago




