میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے حیدرآباد میں مقیم کشمیری برادری کے معززین اور ووٹرز سے ملاقات کی، جس میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ LA-40 (Valley-1) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار عامر عبدالغفار لون کی انتخابی مہم کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر میئر حیدرآباد نے کشمیری ووٹرز سے اپیل کی کہ وہ 2 اگست 2026 کو ہونے والے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار عامر عبدالغفار لون کو تیر کے انتخابی نشان پر بھرپور ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیری عوام کے جمہوری اور آئینی حقوق کی حامی رہی ہے اور کشمیری برادری کے مسائل کے حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
Read Next
2 دن ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
5 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
5 دن ago
کراچی کا مستقبل ہماری مشترکہ کوششوں اور یکجہتی پر منحصر ہے،سید مراد علی شاہ
1 ہفتہ ago
سندھ اسمبلی نے دھرتی کی تقسیم کی سازش ناکام بنا دی،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
1 ہفتہ ago
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
Related Articles
مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،کچے کی زمین کے سروے کےلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری
2 ہفتے ago
*وزیراعلیٰ سندھ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینے کے لئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی*
2 ہفتے ago




