لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کی تکمیل پر محکمہ داخلہ پنجاب میں اہم اجلاس، تمام محکموں نے رپورٹ پیش کی۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے کہا کہ اہل لاہور نے بسنت کے دوران قوانین اور ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کرتے ہوئے مثال قائم کی۔ بسنت کے دوران 20 لاکھ سے زائد افراد نے مفت پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت سے استفادہ کیا۔ پولیس، صحت، ریسکیو 1122، والڈ سٹی، ٹرانسپورٹ، تعلیم، سول ڈیفنس، لیسکو اور ضلعی انتظامیہ سمیت 15 سے زائد اداروں نے اپنا کردار بخوبی نبھایا۔ بسنت کے اوقات ختم ہونے پر پنجاب بھر میں پتنگ بازی، پتنگ ڈور کی خرید و فروخت اور نقل و حمل پر پابندی نافذ کر دی گئی ہے؛ خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے گا
Read Next
6 گھنٹے ago
پنجاب،خراب امتحانی نتائج کے حامل ٹیچرز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے اور نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ
6 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں الیکٹروبس سروس کا افتتاح کردیا۔*
10 گھنٹے ago
محکمہ ریونیو رجسٹری سے متعلق سال 2026-27 کی تازہ فیس اور ٹیکس کی تفصیلات
1 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کافلیگ شپ پراجیکٹ،”اپنی چھت، اپنا گھر“ ایک اور ایوارڈ کے لئے نامزد
2 دن ago






