اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے 15 دن کی مہلت دیتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ 15 دن کے بعد کسی بھی افسر کی شکایت آۓ ڈی جی بلاتفریق ایکشن لے۔ایس بی سی اے کے اینٹیلیجنس نظام میں بہتری لائی جائے۔روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ رپورٹ پیش کی جائے۔غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی جائے۔چیٸرمین بلاول بھٹو کی ہدایت ہے کہ عوام کی بہتری کے لیے ون ونڈو آپریشن کو بہتر بنایا جائے۔ایس بی سی اے میں آنے والے افراد سے ہر ممکن تعاون کیا جائے۔عوام کی سہولت کے لیے ٹاٶن کی سطح پر ایس بی سی اے کا نیٹ ورک بنایا جائے۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی لیگل ٹیم کو مذید فعال کیا جائے گا۔کے ڈی اے، ماسٹر پلان سمیت دیگر متعلقہ اداروں کا ایس بی سی اے کے ساتھ کوآرڈینیشن قاٸم کی جائے۔مخدوش عمارتوں کے متاثرین کو عارضی بنیاد پر رہاٸش کا بندوبست کیا جائے ۔متاثرین کے لیے ایسے اقدامات کیے جاٸیں کہ لوگوں کا حکومت پر اعتماد قاٸم رہے۔ ناصر شاہ نے کہا کہ نئے بلدیاتی قوانین میں ایس بی سی اے کے حوالے سے تجاویز شامل کی گئی ہیں ۔
Read Next
4 دن ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
7 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
7 دن ago
کراچی کا مستقبل ہماری مشترکہ کوششوں اور یکجہتی پر منحصر ہے،سید مراد علی شاہ
1 ہفتہ ago
سندھ اسمبلی نے دھرتی کی تقسیم کی سازش ناکام بنا دی،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
2 ہفتے ago
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
Related Articles
مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،کچے کی زمین کے سروے کےلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری
2 ہفتے ago
*وزیراعلیٰ سندھ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینے کے لئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی*
2 ہفتے ago




