الیکشن کمیشن آف پاکستان، حکومت سندھ نے 24 ستمبر 2025 (بدھ) کو سندھ کے (14) اضلاع یعنی گھوٹکی، سکھر، خیرپور، میرپورخاص، عمرکوٹ، مٹیاری، حیدرآباد، جامشورو، دادو، کراچی مشرقی، کراچی، مشرقی، کراچی، بدین اور کراچی کے اضلاع کی حلقہ بندیوں کی حدود میں 24 ستمبر 2025 (بدھ) کو بند تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ لوکل گورنمنٹ ضمنی انتخابات ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
14 گھنٹے ago
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے این جے وی اسکول میں بحال شدہ تاریخی سندھ اسمبلی ہال کا افتتاح کر دیا، ایجوکیشن سٹی میں 15 ایکڑ اراضی دینے کا اعلان
14 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات،کچرے سے توانائی اور منچھر جھیل کی صفائی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
16 گھنٹے ago
*حیدرآباد میں جدید پانچ منزلہ لائبریری کا افتتاح، نوجوان نسل کے لیے علمی و تعلیمی سہولیات کی جانب اہم پیش رفت*
16 گھنٹے ago
سندھ ایک تھا،ایک ہے اور ایک رہے گا،تقسیم سے متعلق کوئی بھی تجویز کو قبول نہیں وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
16 گھنٹے ago
سندھ کے چھ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے میئرز کی جانب سے صوبے کی تقسیم کی تجویز کی سخت مخالفت
Related Articles
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کراچی کے ایک ضلع میں ووہان طرز کا آزمائشی شہری نظام شروع کرنے کی تجویز
3 دن ago
کورنگی میں پانی کی فراہمی اور منصفانہ تقسیم کے لئے جدید طریقہ کار وضع کیا جائے گا،وزیر بلدیات سندھ
4 دن ago
*چائنا تھرڈ انجینئرنگ بیورو کے کنٹری ہیڈ مسٹر وانگ کی قیادت میں وفد کی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات*
5 دن ago


