اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلدیات وسیم شمشاد؛چیئرمین کمیشن رحیم سومرو؛رکن صوبائ اسمبلی امداد پتافی اور ٹاؤن چیئرمینز نے شرکت کی۔اجلاس میں مختلف ٹاؤنز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ٹاؤنز کے درمیان ٹیکس کی وصولی کے تنازعہ کے حوالے سے فریقین کے دلائل سنے گئے۔عوامی سہولیات کے لئے ٹاؤنز کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے کہا کہ ٹاؤنز کے درمیان ملیچنگ اینیمل ٹیکس کے وصولی کے حوالے سے مسائل جلد حل کرلیے جاۓ گے۔عوام کی دہلیز تک سہولیات کی فراہمی کے لیے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ناگزیر ہے۔تنازعات کا فیصلہ میرٹ پر شفافیت کے ساتھ کیا جاۓ گا۔
Read Next
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا 10ویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس سے خطاب*
3 دن ago
محمد اسحاق کھوڑوڈائریکٹر جنرل صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن سندھ تعینات،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صوبے کے پسماندہ علاقوں میں سکولوں کی توسیع کا فیصلہ،منظوری
3 دن ago
وزیر اعلٰی سندھ نےسرکاری گندم 100 کلوگرام کی بوری 12,500 روپے کی رعایتی قیمت پر جاری کرنے کی منظوری دے دی
4 دن ago






