محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد جموں و کشمیر کے سیکرٹریز یونین کونسلز کے لئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد جموں و کشمیر کے فیلڈ سٹاف (سیکرٹری یونین کونسل) کے لیے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں سول رجسٹریشن پروگرام کے تحت پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی پروگرام کے ابتدائی سیشن میں ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ ذاہد محمود، ڈائریکٹر (ریٹائرڈ) پنجاب لوکل گورنمنٹ ٹریننگ اکیڈمی نجیب اسلم ، ڈائریکٹر کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ طارق محمود بٹ نے خطاب کیا۔

تربیتی پروگرام میں تمام اضلاع سے امیدوران نے شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button