سندھ میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی رح کے عرس کے سلسلے میں 20 اگست عام تعطیل،نوٹیفکیشن

[عام تعطیل]-• سندھ میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی رح کے عرس کے سلسلے میں 20 اگست بروز منگل عام تعطیل ہے۔سندھ حکومت نے اس سلسلہ باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button