سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے بلدیاتی حکومتوں بارے ترمیمی آرڈیننس کو معطل کر دیا۔

لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1990 میں آرڈیننس کے ذریعہ ترمیم کرتے ہوئے قرار دیا گیا تھا کہ بجٹ پاس نہ کرانے والے لوکل باڈیز سربراہان کو اب دوتہاٸی اکثریت ثابت کرنا ہو گی۔

جواب دیں

Back to top button