ضلع خیبر کی تحصیل کونسل جمرود کے چیئرمین کے لیے بلدیاتی انتخاب 25 ستمبر کو منعقد ہونگے

الیکشن پروگرام کے مطابق این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب 12 ستمبر 2024 کو منعقد ہوں گے۔ اس حلقے میں کل ووٹرز کی تعداد 526,973 ہے، جن میں سے 288,113 مرد اور 238,860 خواتین ووٹرز ہیں۔ضلع خیبر کی تحصیل کونسل جمرود کے چیئرمین کے لیے بلدیاتی انتخاب 25 ستمبر 2024 کو منعقد ہوگا۔ جمرود تحصیل کونسل میں کل ووٹرز کی تعداد 137,886 ہے، جن میں 74,594 مرد اور 63,292 خواتین شامل ہیں۔الیکشن سے متعلق تمام امور شیڈول کے مطابق خوش اصلوبی سے مکمل کیۓ جا رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button