میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی فریال تالپور سے ملاقات،عمرہ کی مبارکباد

ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نےپی پی پی کی مرکزی صدر خواتین ونگ فریال تالپور سے ملاقات کی ۔ زرداری ھاؤس کراچی میں ملاقات کے دوران میئر سکھر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مباکباد پیش کی

جواب دیں

Back to top button