میئر کراچی مرتضٰی وہاب کی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات،بریفنگ

کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ایم این اے آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔میئر کراچی نے انہیں بارش کے بعد کے کاموں، ترقیاتی منصوبوں اور شہر کے لئے مزید منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

جواب دیں

Back to top button