اسسٹنٹ کمشنرز کے لئے ڈبل کئبن گاڑیاں خریدنے کا اعلان
سندھ حکومت نے سندھ کے 133 اسسٹنٹ کمشنرز کے لئے نئی ڈبل کئبن ویگو گاڑیاں خریدنے کے لئے 2 ارب روپے سے زائد رقم کی منظوری دے دی۔سیکشن آفیسر بجٹ محکمہ خزانہ کی طرف سے لیٹر بھی جاری کردیا گیا ہے۔اندرون سندھ میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کے لئے نئی گاڑیاں خریدیں جا رہی ہے۔






