لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی بطور چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا گیا ہےلیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کی منظوری دی۔

چیئرمین ایف پی ایس سی کی تعیناتی 3 سال یا چیئرمین کی 65 سال عمر ہونے تک کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ چیئرمین ایف پی ایس سی کا عہدہ اگست 2023ء سے خالی ہے جس کی وجہ سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس بھی نہیں ہو سکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button