کمشنر کوئٹہ ڈیویژن/ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( ریونیو) وقار کاکڑ کی سربراہی میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ٹیکسیشن آفیسر رمضان شاہ، ٹیکس برانچ کے افسران ذوالفقار اور شاہد بٹ سمیت مجسٹریٹ ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے 85 لاکھ کے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فائر بریگیڈ پلازہ میں 40 سے زائد دوکانوں کو سیل کر دیا، جبکہ کار سرکار میں مداخلت کرنے پر متعدد افراد کو حراست میں لے کر متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا، یہ امر کمشنر کوئٹہ/ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے وژن کے مطابق سرکاری اراضی سے وقت پر ٹیکس کلیکشن کو یقینی بنانے اور ریونیو جنریشن میں بہتری لانے کے لئے اہم اقدام ہے۔
Read Next
6 دن ago
کوئٹہ کے پبلک پرائیویٹ ویسٹ مینجمنٹ اقدام کی کامیابی : ایک خاموش انقلاب کی چاپ
6 دن ago
ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ محمد حمزہ شفقات نے سوشل میڈیا پیچ چھوٹی چڑیا کے ایڈمن بایزید خروٹی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
3 ہفتے ago
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ اور انسدادِ تجاوزات سیل انچارج کی دودھ، گوشت کی دوکانوں، بیکریوں، ہوٹلوں، و دیگر فوڈ پوائنٹ کی صفائی کے حوالے سے چیکنگ
3 ہفتے ago
The Success of Quetta’s Public-Private Waste Management Initiative: A Silent Revolution in the Making
3 ہفتے ago