بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کی زرداری ہاؤس آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کے درمیان خطے میں ٹیکنالوجی کے فروغ کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی ایشیا میں کنکٹیوٹی اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے گوگل کارپوریشن کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ عالمی ٹیکنالوجی کے ادارے اگر مزید مواقع فراہم کریں تو پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں سے پوری دنیا مستفیذ ہوسکتی ہے۔نوجوانوں کو مواقع فراہم کرے، اسکاٹ بیومونٹ نے کہا کہ گوگل پرعزم ہے کہ وہ خطے میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button