کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی کوئٹہ محمد حمزہ شفقات نے کوئٹہ ڈویژن کی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔
تبادلہ خیال کے بعد چیئرمین نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ ترقیاتی کام اور ان کی پیشرفت گوگل میپنگ پر دکھائیں، آئندہ اجلاس سے قبل تمام ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت گوگل میپ پر ہو گی۔اجلاس میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے علاوہ ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔