محکمہ بلدیات سندھ نے چیف آفیسر ضلع کونسل شکار پور منصور حسین کو تبدیل کر دیا

محکمہ بلدیات سندھ نے چیف آفیسر ضلع کونسل شکار پور منصور حسین کو تبدیل کر دیا ہے۔سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق منصور حسین کو ڈائریکٹر ٹی ایم سی نثار احمد صدیقی ضلع سکھر تعینات کیا گیا ہے۔محکمہ بلدیات سندھ نےتقرری کے منتظر مظفر علی مگسی کی خدمات چیئرمین ضلع کونسل شکار پور کے حوالے کر دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button