وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی ڈاکٹر نیاز میمن کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت

وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے ڈاکٹر نیاز میمن کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی جنرل سیکرٹری سید وقار مہدی، نجمی عالم، عثمان ہنگورو، اقبال ساندھ، فرحان غنی، سرور غازی، ریاض بلوچ و دیگر پارٹی عہدیداران اور کارکنان بڑی تعداد میں شریک تھے۔

جواب دیں

Back to top button