کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گرین زون کی تجاوزات پر سرخ لکیر کھینچ دی

گرین لائنز ، پارکس اور شہری جنگلات سے تجاوزات ہٹانے کے لیے گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ کلیئرنس کے لیے ڈسٹرکٹ ایسٹ کو ہدف کے طور پر چنا گیا ہے۔میئر کراچی کے مطابق پورے کراچی میں آپریشن کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔آپریشن بلاتفریق جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button