خیبرپختونخوا کے عوام کے لئے بڑی سہولت،زمین کی فرد کسی بھی ضلع یا تحصیل سروس ڈیلیوری سنٹر سے حاصل کی جا سکتی ہے

خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے بڑی سہولت!عمران خان کے ڈیجیٹلزیشن کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صوبے کے عوام کیلئے بڑا اقدام✅ صوبے کے تمام سروس ڈیلیوری سنٹرز(SDCs) کو جدید سنٹرلائزڈ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (CLRMIS) نظام کے تحت آپس میں منسلک کر دیا گیا ہے۔✅ اب آپ اپنی زمین کا ریکارڈ (فرد) صوبے کے کسی بھی ضلع یا تحصیل سے تعلق رکھنے کے باوجود کسی بھی سروس ڈیلیوری سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔✅ یہ سہولت عوام کو فوری رسائی اور آسانی فراہم کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button