اشیائے خورونوش کے نرخوں اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی موثر نگرانی۔۔سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید کی زیر صدارت اجلاس میں ڈی جی کماڈیٹیز عمران قریشی نے تفصیلی بریفنگ دی،صوبہ بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارکردگی، مانیٹرنگ اور شفافیت بارے آگاہ کیا،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 5 لاکھ 29 ہزار سے زائد مقامات کی چیکنگ کی گئی،گراں فروشی پر 17 ہزار سے زائد افراد کو جرمانے عائد، 265 افراد گرفتار جبکہ 16 کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے،سیکرٹری پرائس کنٹرول نے مرحلہ وار آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے بارے سفارشات طلب کرلیں، ڈاکٹر کرن خورشید کا کہنا تھا کہ عوامی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے ای مانیٹرنگ سسٹم کو بہتر بنایا جائے گا،تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے کوآرڈی نیشن اور ڈیٹا بیس میں شفافیت یقینی بنانے کی بھی ہدایت کردی،ایڈیشنل سیکرٹری ، ڈپٹی سیکرٹریز، اے ڈی جی کماڈیٹیز اور دیگر افسران بھی شریک تھے۔
Read Next
1 ہفتہ ago
*دوڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو ملازمت سے برطرف، 1 کو شوکاز نوٹس اور ایک کو ملازمت پر بحال کر دیا گیا*
مئی 1, 2026
پنجاب میں کسانوں سے 42955بیگ گندم خرید کر لی گئی ہے-سیکرٹری فوڈ پنجاب
اپریل 26, 2026
سیکرٹری فوڈ پنجاب ڈاکٹر کرن خورشید کا ضلع ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور فیصل آباد کے مختلف خریداری مراکز کا دورہ
اپریل 23, 2026
کسانوں کو گندم کی ادائیگی 72گھنٹوں میں یقینی بنائی جائے گی -سیکرٹری فوڈ سیفٹی پنجاب
مارچ 16, 2026
ناجائز منافع خوروں کے خلاف 65 مقدمات درج 1075گرفتار،سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن
Related Articles
پنجاب میں یکم سے21رمضان تک نگہبان دسترخوان پر26لاکھ سے زائد افراد افطار کر چکے ہیں،سیکرٹری فوڈ سیفٹی
مارچ 12, 2026
پندرہ دنوں کے دوران اوور چارجنگ پر پنجاب میں 6ہزار 471 دکانیں سیل،سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن
مارچ 9, 2026
برکی سہولت بازار میں ڈیوٹی سے غیر حاضری پر فوڈ ڈیپارٹمنٹ کا اہلکار عمیر معطل -سیکرٹری فوڈ سیفٹی
مارچ 2, 2026
سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید کا جوہر ٹاؤن سہولت بازار کا دورہ
فروری 26, 2026
