بھارت سمیت 53 ملکوں نے پاکستان کو رکنیت دینے کی حمایت اور صرف ایک برادر اسلامی ملک افغانستان نے مخالفت کی۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کا پہلا وفد سر ظفر اللہ خاں ( سربراہ) ، مرزا ابو الحسن اصفہانی ، پیرزادہ عبدالستار ، میر لائق علی ، اور بیگم سلمیٰ تصدق حسین پر مشتمل تھا۔