سمیع اللہ نثار علی شیخ کی ڈی سی ملیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے سمیع اللہ نثار علی شیخ کی ڈی سی ملیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وہ چیف ایگزیکٹو آفیسر سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی تعینات تھے۔

جواب دیں

Back to top button