4کنال پر مشتمل جدید ای رجسٹریشن سنٹر شالامار کا ورک 100فیصد مکمل ہے۔ای رجسٹری سنٹر رائے ونڈ ورک 90 فیصد مکمل۔ بلڈنگ مکمل تیار۔انسٹالیشنز جاری۔کمشنر لاہور کو بریفنگ میں بتایا گیا کہای رجسٹری سنٹر رائے ونڈ ورک 90 فیصد مکمل۔ بلڈنگ مکمل تیار۔انسٹالیشنز جاری ہے۔

کمشنر لاہور زید بن مقصودنے ای رجسٹری سنٹرز میں داخلے۔پارکنگ۔واش رومز اور تعمیر شدہ حصے کا معائنہ کیا۔کمشنر لاہور کو اے سیز نے جدید ای رجسٹریشن سنٹر کی ورک سٹیش و سہولیات انسٹالیشنز پر بریفنگ دی۔کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا کہ شہریوں کو ای رجسٹریشن سہولت سے انکے وقت اور اخراجات میں بچت ہوگی۔ای رجسٹریشن سنٹرز سے شہری آن لائن اپلائی اور ایک چھت تلے ڈیجیٹل سروسز سے استفادہ کرسکتے ہیں۔






