حکومت پنجاب، سروسز اور جنرل ایڈمنسٹریشن نے مختلف اضلاع کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کو ستھرا پنجاب ایجنسیوں کے ایم ڈیز کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غلام سرورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نارووال کو آئندہ احکامات تک اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ منیجنگ ڈائریکٹر سُتھرا پنجاب ایجنسی، نارووال کے عہدے کا اضافی چارج بھی سونپ دیا ہے۔واثق عباس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) چنیوٹ کو اگلے احکامات تک اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ منیجنگ ڈائریکٹر، سُتھرا پنجاب ایجنسی، چنیوٹ کے عہدے کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔ عبدالجبار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) اوکاڑہ کو اگلے احکامات تک اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ منیجنگ ڈائریکٹر، سُتھرا پنجاب ایجنسی، اوکاڑہ کے عہدے کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔ محمد ابوبکر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سرگودھا کو آئندہ احکامات تک اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ منیجنگ ڈائریکٹر سُتھرا پنجاب ایجنسی، سرگودھا کے عہدے کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔
Read Next
8 گھنٹے ago
CM Maryam Nawaz Meets JICA President Dr Akihiko Tanaka; Agrees to Expand Cooperation in Public Welfare Sectors
9 گھنٹے ago
پنجاب حکومت نےضلعی انتظامیہ کے نئے تنظیمی ڈھانچے سے بلدیاتی اداروں کے تمام اختیارات سلب کر لئے،صوبہ کی تاریخ کےکمزور ترین لوکل گورنمنٹ سسٹم پر خصوصی رپورٹ
1 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے خوشاب کے ارکان صوبائی اسمبلی آصف ملک اور ظفر عباس خان کی ملاقات
1 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،عمران ممتاز ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ تعینات، کاشف جلیل نے دوبارہ ایم سی ایل کو دبوچ لیا،اے ڈی سی انفورسمنٹ،ایڈمنسٹریٹر لاری اڈہ سمیت کئی عہدوں کا چارج
1 دن ago






