فصائی آلودگی ختم کر کےہوا کو لاکھوں لندن والوں کے لیے صاف کر دیا ہے،میئر آف لندن صادق خان

میئر آف لندن صادق خان نے کہا ہے کہ ٹائمز ارتھ سمٹ میں اس بارے میں بات کرنے کے لیے خوشی ہوئی کہ ہم لندن کو کس طرح سرسبز بنا رہے ہیں۔

میں نے بطور میئر فضائی آلودگی کے خطرے سے نمٹنے کو اپنی اولین ترجیحات میں سے ایک بنایا ہے۔ اب جب کہ ہم نے لندن کی ہوا کو لاکھوں لندن والوں کے لیے صاف کر دیا ہے، میں اپنے دریاؤں کے ساتھ بھی ایسا ہی کرنا چاہتا ہوں۔

جواب دیں

Back to top button