صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد کی ملاقات

صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی۔ بھارتی صحافی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کوریج کے لیے پاکستان آئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button