لاہور میں نئی مچھلی منڈی کا افتتاح،20 کنال اراضی اور 32 شیڈز پر مشتمل ہے

ڈی سی سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر کی نئی مچھلی منڈی کا افتتاح کر دیا ۔فش منڈی کی اردو بازار سے حنین پورہ شاہدرہ منتقلی کی گئی ہے.ڈی سی لاہور کے مطابق اردو بازار سے فش منڈی کی منتقلی سے ٹریفک کی روانی برقرار اور حفظانِ صحت کے معیار میں بہتری رہے گی.20 کنال سرکاری اراضی پر 32 شیڈز پر مشتمل سنگل سٹوری تعمیر کی گئی ہے. مچھلی منڈی کی منتقلی کے حوالے سے تعمیراتی کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کروایا گیا۔بیوپاریوں نے فش منڈی کی بروقت منتقلی پر ڈی سی لاہور کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button