جانکی دیوی جمعیت سنگھ میٹرنٹی ہسپتال کو سیل کرنے کی بلدیات ٹائمز کی خبر بھارتی اخبارات میں نمایاں طور پر شائع

بلدیات ٹائمز ویب سائٹ کی خبروں کی دھوم پڑوسی ملک بھارت میں بھی محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام چلنے والے جانکی دیوی جمعیت سنگھ میٹرنٹی ہسپتال کیخلاف پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی کی خبر دو یوم بعد شائع کی۔

جواب دیں

Back to top button