ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے اپوزیشن سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے اپوزیشن لیڈر کراچی سٹی کونسل سیف الدین ایڈوکیٹ اور صدر الدین قاضی پر مشتمل جماعت اسلامی کے وفد نے بدھ کے روز ان کے دفتر میں ملاقات کی

اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر کراچی سٹی کونسل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرز دل محمد خان اور جمن دروان بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button