کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات یوسی 7 ملیر سے پیپلزپارٹی کے آصف تنولی وارڈکونسلر منتخب

کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق یوسی 7 ملیر سے پیپلزپارٹی کے آصف تنولی وارڈکونسلر منتخب ہوگئے۔ آصف تنولی نے 1061 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ جماعت اسلامی کے اکرام اللہ 260 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اعظم خان نے 135 ووٹ حاصل کئے۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button