وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے "اپنی چھت، اپنا گھر” سکیم کے تحت صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اپنے حلقہ پی پی 51 کے خوش نصیب گھرانوں میں چیک اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماہم مشتاق اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈسکہ فدا میر بھی موجود تھے۔






