چوہدری محمد علی رندھاوا نے کمشنر لاہور کا چارج 28جنوری 2023 کو سنبھالا تھا
چوہدری محمد علی رندھاوا کو ڈی جی ایل ڈی اے۔ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل کے عہدے بھی تفویض کیے گئے
چوہدری محمد علی رندھاوا کو چیرمین لاہور بورڈ کی ذمہ داری بھی دی گئی
چوہدری محمد علی رندھاوا نے ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل حکومتی اخراجات کے بغیر جشن بہاراں فیسٹیول کا انعقاد کیا
چوہدری محمد علی رندھاوا نے حکومتی اخراجات کے بغیر مویشی منڈیاں لگوائیں۔اربوں روپے کی بچت ہوئی
چوہدری محمد علی رندھاوا نے بحثیت ڈی جی ایل ڈی اے ایک درجن کےقریب میگا پراجیکٹ کی تکمیل کی
چوہدری محمد علی رندھاوا نے ایل ڈی اے ون ونڈو سیل اور ریکارڈ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے موبائیل ایپ لانچ کی
۔چوہدری محمد علی رندھاوا نے بحثیت چیئرمین لاہور بورڈ( بائس)30روز میں امتحانات کی شفافیت کو مکمل قائم کیا۔
لاہور بورڈ امتحانات شفافیت کیلئے6ہزار5سو ہرائیویٹ نگرانوں کو ہٹا کر 98فیصد سرکاری عملہ کی تعیناتی کو یقینی بنایا