میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر محنت کشوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار
میئر کراچی و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا شکاگو کے شہید محنت کشوں کی قربانی پر انہیں زبردست خراج عقیدت
محنت کشوں کے حقوق کے لئے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب، میئر کراچی و ترجمان حکومت سندھ
مزدور کی ماہانہ اجرت سے لیکر انکی تعلیم، صحت اور بنیادی حقوق سے متعلق قانون سازی پیپلزپارٹی نے کی۔ بیرسٹر مرتضی وہاب، میئر کراچی و ترجمان حکومت سندھ
پیپلزپارٹی نے اپنے ہر دور میں محنت کشوں کے حقوق اور انکی ترقی و خوشحالی کو اولین ترجیح دی۔ بیرسٹر مرتضی وہاب، میئر کراچی و ترجمان حکومت سندھ
محنت کشوں کے حقوق اور انکی فلاح کے لئے جدوجہد کرتے رہینگے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب