پاکستان اور بھارتی روپیہ کی دلچسپ کہانی

بھارت نے پہلی بار 24 فروری 1951 کو پاکستانی روپے کی حیثیت تسلیم کی

اور پاکستان کے 100 روپے کو اپنے 144 روپے کے برابر مانا۔

اس طرح بھارتی 100 روپے پاکستانی 69.44 روپے کے بدلے مل جاتے تھے۔

اور آج…..

بھارتی 100 روپے حاصل کرنے کیلئے پاکستانی 334.08 روپے دینا پڑتے ہیں۔

پاکستان کے 100 روپے کے بدلے میں صرف 29.94 بھارتی روپے ملتے ہیں ۔

بنگلا دیشی 100 ٹکے بھی 254.08 پاکستانی روپے کے ملتے ہیں۔

پاکستانی 100روپے میں صرف 39.37 ٹکے ملیں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button